ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ/ 10 افراد ہلاک 01.07.2019 16:57 Ur.mehrnews.com امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔