World News in Urdu
Июль
2019

Новости за 01.07.2019

Ur.mehrnews.com 

خلیفہ حفتر کے طیاروں کی طرابلس پر بمباری

لیبیا کے باغی فوجی کمانڈر خلیفہ حفتر کو سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی حمایت حاصل ہے۔ خلیفہ حفتر کے طیاروں نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر بمباری کی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سوڈان میں 10 مظاہرین ہلاک

سوڈان میں عبوری فوجی کونسل کے خلاف احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والے مظاہرین کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کے تیل کی فروخت کو صفر تک پہنچانے میں دشمن ناکام

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نے ایران کے خلاف دشمن کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی فروخت کو صفر تک پہنچانے میں دشمن کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

رشت میں بارش کی وجہ سے گرمی میں کمی

ایران کے تمام شہروں میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے ادھر صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت میں بارش کی وجہ سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدہ ہونے کے باوجود افغانستان میں خطرہ برقرار رہےگا

افغانستان کے امور میں امریکی اسپیشل انسپکٹر جنرل " سگار" جان اسپوکو نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان مفاہمتی سمجھوتہ ہونے کے باوجود افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کا خطرہ برقرار رہے گا۔

Ur.mehrnews.com 

کابل میں بم دھماکہ کا لحظہ

اس ویڈیو میں افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔