بحرین میں 92 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار 01.07.2019 16:42 Ur.mehrnews.com بحرین کی عدالت نے 92 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔