امریکہ کی ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کا محاذ کھول رکھا ہے۔