مسلم لیگ نون کے رکن رانا ثناء اللہ، منشیات رکھنے کے جرم میں گرفتار
پاکستان میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) ہیڈ کوارٹر راولپنڈی حکام نے رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثنااللہ کو منشیات رکھنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔