ایران کا یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ عوام کو درپیش مشکلات کو حل کرنے کے سلسلے میں انقلابی اقدامات عمل میں لائے ۔