World News in Urdu
Июль
2019

Новости за 05.07.2019

Ur.mehrnews.com 

گرمی کا سفر ، رشت سے سرعین اردبیل تک

ایران کے صوبہ گیلان کی آب و ہوا معتدل ہے اس کے دریاؤں میں پانی جاری اور ساری رہتا ہے اکثر سیاح اس صوبہ کا سفر کرتے ہیں جبکہ صوبہ اردبیل بھی موسم گرما میں آب و ہوا کے لحاظ سے بہترین صوبہ ہے اور بہت سے سیاح اس صوبہ کے قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لئے اردبیل کا سفر کرتے ہیں ۔

Ur.mehrnews.com 

حج ایک سیاسی اور عبادی عمل ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ہم ہمیشہ ایک غلط جملہ سنتے چلے آئے ہیں کہ حج کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے حالانکہ کہ حج کا ہر پہلو سیاسی ہے اور حج ، اسلام کا ایک عظیم سیاسی عبادی رکن ہے۔

Ur.mehrnews.com 

تہران میں نماز جمعہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی کی امامت میں ادا کی گئی۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم کی شہید ذوالفقار نسب کی زندگی کے بارے میں کتاب کی تقریظ کی رونمائی

ایرانی بری فوج کے سربراہ بریگیڈئر حیدری کی موجودگی میں شہید مجتبی ذوالفقار نسب کی زندگی کے بارے میں کتاب پر رہبر معظم کی تقریظ اور دیگر شہداء کی کتب کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی ۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کا 4 ایرانی سفارتکاروں کی صورتحال کے بارے میں حقیقت یاب کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں عالمی ریڈکراس سے لبنان میں اغوا کئے گئے 4 ایرانی سفارتکاروں کی صورتحال روشن کرنے کے بارے میں حقیقت یاب کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

کیلیفورنیا میں 6 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کیلیفورنیا میں 6 اعشاریہ 4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔