شہید اکبر مہدی زادہ کی تشییع جنازہ 05.07.2019 13:32 Ur.mehrnews.com ایران کے علاقہ بوئین زہرا کے گاؤں طزرک میں شہید اکبر مہدی زادہ کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔