World News in Urdu

ہیلی کاپٹر حادثے میں ارب پتی امریکی تاجر سمیت 7 افراد ہلاک

امریکہ کے بہاماس کے جزائر سے فلوریڈا جانے والا مسافر بردار ہیلی کاپٹر گِر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ارب پتی امریکی تاجر سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

Читайте на сайте