موصل میں زنانہ لباس پہن کر فرار ہونے والے داعشی کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا
عراق کے شہر موصل میں زنانہ لباس پہن کر فرار ہونے والے داعش دہشت گرد تنظیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔