World News in Urdu
Июль
2019

Новости за 06.07.2019

Ur.mehrnews.com 

روحانی: اقتصادی جنگ جاری رہنے کے دیگرخطرناک نتائج /میکرون: یورپی ممالک نے کوتاہی کی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے فرانس کے صدر میکرون کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں امریکہ کی ایرانی عوام کے خلاف مکمل اقتصادی جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی جنگ جاری رہنے کے دیگر خطرناک نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

مقبوضہ فلسطین میں ایتھوپیا کے مظاہرین کا فلسطین آزاد کرانے کا نعرہ

اسرائیل میں ایک سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے بعد پچھلے پانچ دنوں سے ایتھوپیا کے یہودیوں کے مظاہرے جاری ہیں، اسرائیل میں مقیم ایتھوپیا کے یہودی مظاہرین نے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

اسکو میں گل محمدی فیسٹیول

ہر سال 26 ہزار غیر ملکی سیاح اور 650 ہزار ملکی سیاح اسکو کے علاقہ کا سفر اور مختلف باغات سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

اسرائیل میں پر تشدد مظاہرے جاری/ ایتھوپیا کے یہودیوں کا فلسطین کو آزاد کرانے کا مطالبہ

اسرائیل میں ایک پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام لڑکے کے بہیمانہ قتل کے بعد پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اسرائیل میں مقیم ایتھوپیا کے یہودیوں نے فلسطین کو صہیونیوں سے آزاد کرانے کا مطالبہ بھی کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اسرائیل میں پر تشدد مظاہرے جاری/ ایتھوپیا کے یہودیوں کا اسرائیل کو آزاد کرانے کا مطالبہ

اسرائیل میں ایک پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام لڑکے کے بہیمانہ قتل کے بعد پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اسرائیل میں مقیم ایتھوپیا کے یہودیوں نے اسرائیل کو صہیونیوں سے آزاد کرانے کا مطالبہ بھی کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

برطانیہ نے ایرانی تیل بردار کشتی کو پکڑ کر مشترکہ ایٹمی معاہدے کو عملی طور پر نقض کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل کے ترجمان کد خدائی نے کہا ہے کہ برطانیہ نے ایرانی تیل بردار کشتی کو پکڑ کر ثابت کردیا ہے کہ وہ عملی طور پر مشترکہ ایٹمی معاہدے کا پابند نہیں ہے۔

Ur.mehrnews.com 

رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات کیس میں پولیس افسر گرفتار

پاکستان میں انسداد منشیات فورس نےمسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما اور پارلیمنٹ کے ممبر رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات کیس میں پولیس افسران کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے فیصل آباد کے ڈی ایس پی ملک خالدکو گرفتار کرلیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

طالبان کے حملے میں 14 افراد ہلاک

افغانستان کے شمالی صوبے فریاب کی مارکیٹ میں طالبان دہشت گردوں کی طرف سےمارٹر گولے کے حملے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور بچوں سمیت 30 زخمی ہوگئے۔