لیبیا میں گزشتہ 3 ماہ میں ایک ہزار افراد ہلاک 06.07.2019 10:37 Ur.mehrnews.com اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں جاری جھڑپوں کے نتیجے میں گزشتہ 3 ماہ میں ایک ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔