اسرائیل میں پر تشدد مظاہرے جاری/ ایتھوپیا کے یہودیوں کا اسرائیل کو آزاد کرانے کا مطالبہ
اسرائیل میں ایک پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام لڑکے کے بہیمانہ قتل کے بعد پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اسرائیل میں مقیم ایتھوپیا کے یہودیوں نے اسرائیل کو صہیونیوں سے آزاد کرانے کا مطالبہ بھی کردیا ہے۔