کراچی میں ملازمہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی/ 5 افراد کو گرفتار
کراچی میں درخشاں پولیس نے نوعمر گھریلو ملازمہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔