مہر نیوز ایجنسی میں خورشید کے زیر سایہ قافلہ کا حضور
خورشید کے زیر قافلہ حرم رضوی کے متبرک پرچم کے ہمراہ مہرخبررساں ایجنسی کے دفتر پہنچا ،جہاں مہر نیوز کے کارکنوں نے پرچم رضوی کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔