اسرائیل میں پر تشدد مظاہرے جاری/ ایتھوپیا کے یہودیوں کا فلسطین کو آزاد کرانے کا مطالبہ
اسرائیل میں ایک پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام لڑکے کے بہیمانہ قتل کے بعد پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اسرائیل میں مقیم ایتھوپیا کے یہودیوں نے فلسطین کو صہیونیوں سے آزاد کرانے کا مطالبہ بھی کردیا ہے۔