World News in Urdu

خراسان جنوبی میں 120 جوڑوں کی شادی اجتماعی تقریب

خراسان جنوبی کے صدر مقام بیرجند کی پیام نور یونیورسٹی میں حرم رضوی اور شہید ناصری آپریشنل ہیڈکوارٹرکے تعاون سے 120 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب منعقد ہوئی۔

Читайте на сайте