ٹرمپ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوکر تاریخی غلطی کا ارتکاب کیا
جرمنی کے مشیر خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو بہترین معاہدہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوکر تاریخی غلطی کا ارتکاب کیا ہے۔