یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 میزائل سے حملہ
یمنی فورسز کی طرف سےسعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا مقابلہ استقامت اور پائداری کے ساتھ جاری ہے ۔ یمنی فوج نے صوبہ ضالع میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی میزائل داغا ہے۔