World News in Urdu
Июль
2019

Новости за 07.07.2019

Ur.mehrnews.com 

ایران نے گروپ 1+4 میں امریکہ کی موجودگی کے لئے شرط عائد کردی

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کسی راہ حل تک پہنچنے کے لئے یورپی ممالک کے ساتھ ٹیلیفون پرسرکاری اور غیر سرکاری سطح پر گفتگو کا سلسلہ جاری ہے ورنہ ہم 60 دن کے بعد تیسرے مرحلے میں عملی قدم اٹھائیں گے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے ولیعہد عیاش اور دین اسلام و شریعت کے دشمن

سعودی عرب پر حکمراں خاندان آل سعود کے راز فاش کے والے شخص مجتہد نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے مفسدانہ اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان عیاش ہیں اور وہ دین اسلام اور شریعت محمدی کے بڑے دشمن ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

جج ارشد ملک : نواز شریف کیس کا فیصلہ ٹھوس شواہد کی بنیاد پر دیا

پاکستان میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک اپنے نام سے جاری ویڈیو کو جعلی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کیس کا فیصلہ میں نے خدا کو حاضر ناظر جان کر اور قانون و شواہد کی بنیاد پر دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

"روایت رہبری " کتاب کی معرفی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے رہبر منتخب ہونے کی سالگرہ کے موقع پر " روایت رہبری " کتاب شائع کی گئي جس کی آج معرفی کی گئی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امیر قطر کے بھائی: ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کے لئے امادہ ہیں

امیر قطر کے بھائی نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی قطر کے خلاف ریشہ دوانیوں اور سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن دشمن کے جنگی عزائم کا جواب دینے کے لئے آمادہ ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

عراقچی کا انسٹکس کے بارے میں جواب

سید عباس عراقچی نے انسٹکس کے بارے میں مہر نیوز ایجنسی کے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر یورپی ممالک اپنے وعدوں پر عمل کرتے تو آج ہم اس مقام پر نہ ہوتے۔

Ur.mehrnews.com 

مسی کا فٹبال گراؤنڈ میں جھگڑا

مسی کا فٹبال گراؤنڈ میں چلی اور ارجنٹائنا کی ٹیموں کے درمیان مقابلے کے دوران چلی کے کھلاڑی سے جھگڑا ہوگیا ، جس کے بعد دونوں کھلاڑیوں کو گراؤنڈ سے باہر نکال دیا گیا۔