پرچم رضوی پر عاشقانہ بوسے/ خدام رضوی کا گلستان میں حضور 07.07.2019 16:47 Ur.mehrnews.com حرم رضوی کے خدام حرم رضوی کا متبرک پرچم لیکر صوبہ گلستان پہنچ گئے ہیں جہاں مؤمنین نے پرچم رضوی پر عاشقانہ بوسے دیئے ہیں۔