پاکستان میں دو سگے بھائیوں سمیت 7 افراد ہلاک
پاکستان کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پانی کے تنازعے پر تصادم کے نتیجے میں دو سگے بھائیوں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے پانی کا تنازعہ 40 سال سے چلا آرہا تھا۔