ایلام میں مسلح شخص کا 25 سالہ جوان پر حملہ 08.07.2019 17:30 Ur.mehrnews.com ایران کے صوبہ ایلام میں مسلح شخص نے 25 سالہ جوان کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا جبکہ پولیس ابھی تک مسلح شخص کو گرفتار نہیں کرسکی ۔