خورشید کے زیر سایہ قافلہ کا جمال شورجہ کے گھر میں حضور
خورشید کے زیر سایہ قافلہ حرم رضوی کا متبرک پرچم لیکر جمال شورجہ کے گھر حاضر ہوا ۔ جہاں ایران کے ممتاز مصنف اور فلمی ڈائریکٹر نے حرم رضوی کے پرچم کی زیارت کی۔