World News in Urdu
Июль
2019

Новости за 12.07.2019

Ur.mehrnews.com 

شام میں داعشت گردوں کی گولہ باری سے درجنوں افراد ہلاک و زخمی

شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے شہری آبادی پر راکٹ حملے کئے ہیں جس کے نتیجے میں گذشتہ دو روز میں ہلاک ہونے والے شہریوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی ہے جبکہ ہلاک ہونے والوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

حضرت امام رضا علیہ السلام کی زیارت کا ثواب

حجۃ الاسلام مؤمنی نے حضرت امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے متعلق ثواب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص حضرت امام رضا (ع) کی زیارت کا شرف حاصل کرنے کی خاطر مصیبتیں اور اذیتیں برداشت کرتا ہے اس کا بدن جہنم کی آگ پر حرام ہوجاتا ہے۔