سعودیہ نے خواتین کو بیرون ملک سفر کی اجازت دیدی 13.07.2019 16:59 Ur.mehrnews.com سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت نے خواتین کو ان کے خاندانی مردوں کی رضامندی کے بغیر بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔