World News in Urdu

افغانستان میں طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 8 اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبے بادغیس کے ہوٹل میں طالبان دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ گھمسان کی جھڑپ میں 8 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 دہشت گرد مارے گئے۔

Читайте на сайте