بھارت میں رہائشی عمارت گرنے سے 12 افراد ہلاک 16.07.2019 18:38 Ur.mehrnews.com بھارت کے شہر ممبئی میں رہائشی عمارت گرنے کے باعث 50 سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے جن میں سے 12 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔