بنگلہ دیش میں بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 34 تک پہنچ گئی 16.07.2019 22:42 Ur.mehrnews.com بنگلہ دیش میں مون سون بارشوں کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 34 ہوگئی ہے۔