World News in Urdu

ایران میں 2 ٹریفک کے 2 حادثات میں 18 افراد جاں بحق

ایران کے صوبہ اصفہان میں ٹریفک حاڈثے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ صوبہ سیستان و بلوچستان میں ٹریفک کے دوسرے حادثے میں 7 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

Читайте на сайте