ایران کے میزائل پروگرام پر دباؤ منطقی نہیں/ سعودیہ اور اسرائیل سے بھی جواب طلب کرنا چاہیے
فرانسیسی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان نے ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں مغربی ممالک کی رفتار کو غیر منطقی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک کو ایران کے ہمسایہ ممالک سعودی عرب اور اسرائیل کے تباہ کن ہتھیاروں کے بارے میں بھی جواب طلب کرنا چاہیے۔