World News in Urdu
Июль
2019

Новости за 17.07.2019

Ur.mehrnews.com 

تہران میں نائجیریا کے سفارتخانہ کے سامنے شیخ زکزاکی کی آزادی کے لئے مظاہرہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں سیکڑوں طلباء اور عوام کے مختلف طبقات نے نائجیریا کے سفارتخانہ کے سامنے شیعہ رہنما شیخ زکزاکی کی آزادی کے لئے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے نائجیریا میں شیعہ مسلمانوں پر ظلم و بربریت کو روکنے کا بھی مطالبہ کیا۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کے میزائل پروگرام پر دباؤ منطقی نہیں/ سعودیہ اور اسرائیل سے بھی جواب طلب کرنا چاہیے

فرانسیسی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان نے ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں مغربی ممالک کی رفتار کو غیر منطقی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک کو ایران کے ہمسایہ ممالک سعودی عرب اور اسرائیل کے تباہ کن ہتھیاروں کے بارے میں بھی جواب طلب کرنا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

کرسٹینا لاگارڈ یورپین سینٹرل بینک کی سربراہ مقرر

فرانسیسی صدر میکرون کی تجویز پر یورپین سینٹرل بینک کی سربراہی کے لیے کرسٹینا لاگارڈ کا نام فائنل کر دیا گیا ہے اس مقصد کے لیے کرسٹینا لاگارڈ ورلڈ بینک آئی ایم ایف کی سربراہی سے مستعفی ہو گئی ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ماسکو میں ٹرمس پریڈ

اس ویڈیو میں روس کے دارالحکومت ماسکو میں ٹرمس پریڈ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اسلامی ثقافت کا دفاع ہی امریکہ پر کامیابی کا واحد راستہ ہے

بحرین کے اسلامی انقلاب کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے اسلامی ثقافت کو انسانیت کے لئے راہ نجات قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں سویت یونین اور آج امریکہ باطل نظریہ کی حمایت اور اس کوفروغ دینے میں سرگرم ہے۔