کرسٹینا لاگارڈ یورپین سینٹرل بینک کی سربراہ مقرر
فرانسیسی صدر میکرون کی تجویز پر یورپین سینٹرل بینک کی سربراہی کے لیے کرسٹینا لاگارڈ کا نام فائنل کر دیا گیا ہے اس مقصد کے لیے کرسٹینا لاگارڈ ورلڈ بینک آئی ایم ایف کی سربراہی سے مستعفی ہو گئی ہیں۔