امریکی صدر ٹرمپ کا گوگل کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ 17.07.2019 11:36 Ur.mehrnews.com امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرچ انجن گوگل کے خلاف غداری کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔