لاہور میں گھر کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق 17.07.2019 11:01 Ur.mehrnews.com لاہور میں کوٹ عبدالمالک کے علاقے میں بارش سے دو منزلہ عمارت کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔