اصفہان میں مینی بس کے حادثے میں 11 افراد جاں بحق
ایران کے صوبہ اصفہان میں ایک مینی بس خوانسار جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔