اسلام آباد ايئر پورٹ پر مسافر سے ڈیڑھ کلو سے زائد منشیات برآمد
پاکستان کے نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔