ہندوستان میں ایک عمارت گرنے سے 11 افراد ہلاک 17.07.2019 13:59 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے شہر ممبئی میں ایک قدیمی عمارت گرنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔