پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گرفتار 18.07.2019 12:54 Ur.mehrnews.com پاکستان کے قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو لاہور ٹول پلازہ سے گرفتار کرلیا۔