World News in Urdu
Июль
2019

Новости за 18.07.2019

Ur.mehrnews.com 

اسپین میں پولیس پر چاقو سے حملہ

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں پولیس نے کئی پولیس والوں پر چاقو سے حملہ کرنے والے شخص کو زخمی کرنے بعد گرفتار کرکے اسپتال منتقل کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

یورپی ممالک کو اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یورپی ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں یورپی ممالک کو اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

عراق میں ترک سفارتکاروں کا قتل

عراق کے صوبہ کردستان کے شہر اربیل میں ترکی کے قونصلخانہ پرکردوں کے حملے کے نتیجے میں ترکی کے 3 سفاترکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکی صدرٹرمپ کی جانب سے کانگریس کی غیر سفید فام خواتین ارکان پر نسل پرستانہ حملہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ڈیموکریٹک پارٹی کی 4 اقلیتی اور غیر سفید فام خواتین ارکان پر نسل پرستانہ حملے اور توہین سے ثابت ہوگيا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ میں امریکی شہریوں اور امریکی کانگریس کے ارکان کی تنقید برداشت کرنے کی بھی صلاحیت نہیں ۔