مقبوضہ فلسطین میں بعض علاقوں میں آتش سوزی 18.07.2019 17:54 Ur.mehrnews.com حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں مقبوضہ فلسطین کے بعض علاقوں ميں آتش سوزی کا منظر دکھایا گیا ہے۔