World News in Urdu

امریکہ نے جہاں بھی قدم رکھا وہاں اس نے تباہی و بربادی مچائی اور دہشت گردی کو فروغ دیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ نے جہاں بھی قدم رکھا وہاں اس نے تباہی و بربادی مچائی اور دہشت گردی کو فروغ دیا ہے۔

Читайте на сайте