World News in Urdu
Июль
2019

Новости за 20.07.2019

Ur.mehrnews.com 

برطانوی تیل بردار جہاز کو بحری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ضبط کیا گیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان جنرل شریف نے کہا ہے کہ برطانیہ کے تیل بردار جہاز اسٹینا ایمپرو کو بحری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر قبضہ میں لیا گیا ہے اور آبنائے ہرمز میں کسی کو قانون کی خلاف ورزی کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔

Ur.mehrnews.com 

تہران میں پرندوں کا بازار

تہران میں پرندوں کے بازار میں زینتی پرندے فروخت کئے جاتے ہیں یہ بازار خلیج فارس علاقہ میں واقع ہے۔

Ur.mehrnews.com 

برطانوی کشتی بندر عباس کے ساحل پر پہنچ گئی

اسلامی جمہوریہ ایران نے بحری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر برطانوی تیل بردار کشتی کو کل ضبط کرلیا تھا جسے قانونی مراحل طے کرنے کے لئے بندر عباس کے ساحل پر پہنچا دیا گیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پرو میں آتشفشاں سے لاوا نکلنے لگا

پرو کے جنوب میں واقع اوبیناس آتشفشاں سے آگ اور راکھ کا اخراج شروع ہوگیا ہے حکام نے اطراف میں رہنے والے افراد کو علاقہ چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ ونزوئلا پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئےونزوئلا پہنچ گئے ہیں۔