ایرانی وزیر خارجہ ونزوئلا پہنچ گئے 20.07.2019 10:39 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئےونزوئلا پہنچ گئے ہیں۔