فرانس میں دو چھوٹے طیاروں میں تصادم میں 2 افراد ہلاک
فرانس میں دو چھوٹے برطانوی طیاروں کے درمیان تصادم میں پائلٹ اور ایک مسافر ہلاک ہوگئے جب کہ دوسرے طیارے کا پائلٹ اور مسافر شدید زخمی ہیں۔