World News in Urdu
Июль
2019

Новости за 24.07.2019

Ur.mehrnews.com 

رانا ثنا اللہ کی منشیات کا کاروبار کرنے کی تصدیق

پاکستان میں انسداد منشیات فورس کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے تفتیش کے دوران منشیات کے کاربار کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں پیسے کی ضرورت ہوتی ہے اور اس لیے اس نے یہ کاروباراختیارکیا۔

Ur.mehrnews.com 

مارکر بھاگنے کا دور ختم ہوگیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں فرمایا: مارکر بھاگ جانے کا دور ختم ہوگیا حملے کی صورت میں ایرانی قوم کسی کو بھاگنے کی اجازت نہیں دے گی۔

Ur.mehrnews.com 

دنیا کو ایرانی سپاہ کا شکریہ ادا کرنا چاہیے/ ایرانی سپاہ کا برطانیہ کو تاریخی درس

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق اور شام میں دہشت گردی کے خلاف ایرانی سپاہ کے مؤثر اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو ایرانی سپاہ کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔