حماس کا محمود عباس کے فیصلے کا خیر مقدم
فلسطینی تنظیم حماس نے فلسطینی صدر محمود عباس کے اسرائیل کے ساتھ معاہدوں کو متوقف کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔