World News in Urdu
Июль
2019

Новости за 26.07.2019

Ur.mehrnews.com 

سکیورٹی معاہدہ کی معطلی اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کا بہترین ہتھیار ہے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے فلسطینی صدر محمود عباس کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ معاہدوں کی معطلی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی معاہدہ کی معطلی در حقیقت غاصب صہیونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کا بہترین ہتھیار ہے اور فلسطینیوں کو اس ہتھیار سے بھر پور استفادہ کرنا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

سکیورٹی معاہدہ اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کا بہترین ہتھیار ہے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے فلسطینی صدر محمود عباس کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ معاہدوں کی معطلی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی معاہدہ در حقیقت غاصب صہیونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کا بہترین ہتھیار ہے اور فلسطینیوں کو اس ہتھیار سے بھر پور استفادہ کرنا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

تہران میں نماز جمعہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آیت اللہ خاتمی کی امامت میں نماز جمعہ قائم ہوئی۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی عوام کا مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل در آمد میں کمی کا مطالبہ/ ایران نے برطانیہ کو ذلیل کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے مغربی ممالک کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عدم عمل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں بھی مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد میں کمی کا مطالبہ در حقیقت عوامی مطالبہ ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ میں 16 سال بعد موت کی سزا بحال

امریکی اٹارنی جنرل بل بار نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے قتل کے جرائم میں ملوث 5 قیدیوں کی سزائے موت کی تاریخ طے کرتے ہوئے 16 سال بعد موت سزا کو بحال کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

حضرت امام رضا (ع) کی زیارت کے فیوض و برکات/پیغمبر اسلام (ص)کی روایت

حجۃ الاسلام رفیعی : پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: عنقریب میرے بدن کا ٹکڑا خراسان کی سرزمین پر دفن ہوگا، اور جو میرے اس فرزند کی زیارت کرےگا ۔ اللہ تعالی اس کی تمام مشکلات کو دور اور اس کے تمام گناہوں کو معاف کردےگا۔