ایران کا تیونس کے صدر کے انتقال پر تعزیتی پیغام 26.07.2019 09:36 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تیونس کے صدر باجی قائد السبسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔