شہباز شریف سمیت 58 قومی و صوبائی اسمبلی ارکان کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان میں اپوزیشن کے مال روڈ پر جلسہ کرنے پر شہباز شریف سمیت 58 قومی و صوبائی اسمبلی ارکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔